رنگ خورہ

( رَنْگ خورَہ )
{ رَنْگ (نون مغنونہ) + خو (واؤ مجہول) + رَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - بینائی کے ایک نقص کا نام جس میں مختلف یا ہلکے رنگوں میں فرق نہیں معلوم ہوتا۔
  • colour-blind