رد ونتی

( رُدْ وَنْتی )
{ رُد + وَن + تی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک روئیدگی جو گرم علاقوں میں سمندر کے کنارے کے پاس ملتان سندھ گجرات کا رد منڈل کے کنارے اور سیلون میں ہوتی ہے، برسات میں ختم ہونے کے بعد کھیتوں میں اگتی ہے عوام اس کو لون کا پوئی کہتے ہیں اس لیے کہ یہ اکثر اس جگہ پیدا ہوتی ہے جو شورزدہ ہوتی ہے اس کا چھوٹا کھڑا پیڑ چنے کے پیڑ کی طرح ہوتا ہے یہ دواؤں میں استعمال میں ہوتی ہے۔