رخانی[1]

( رُخانی[1] )
{ رُخا + نی }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (جوتا سازی) چمڑا چھیلنے اور رخ یعنی تہ بنانے کو نیچے رکھنے کی لکڑی کی پٹی۔