رجم محصن

( رَجْمِ مُحْصِن )
{ رَج + مے + مُح + صِن }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - جس مسلمان میں تمام خوبیاں موجود ہوں اس کے باوجود اس سے خطا ہو جائے تو ایسے شخص کو دی جانے والی سزا۔