رج بہا

( رَج بَہا )
{ رَج + بَہا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نہری نالے، پانی کے مسلسل بہاؤ کے لیے بنائے جانے والے چھوٹے چھوٹے نالے جن کے ذریعے کھیتوں کو یکساں پانی ملتا ہے۔