ربھونڈی

( رَبھونْڈی )
{ رَبھوں (واؤ مجہول) + ڈی }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کیڑے کی ایک نوع جو گیہوں کی فصل کو نقصان پہنچاتی ہے۔