رپاٹ

( رَپاٹ )
{ رَپاٹ }
( ہندی )

تفصیلات


اسم آلہ
١ - (کاغذ سازی) تازہ بنے ہوئے کاغذ کو دبانے اور چکنانے کا بیلن کی قسم کا پھسلواں بھاری اوزار۔