رباع

( رَباع )
{ رَباع }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ جانور جس کے اگلے چار دانت (ثنایا اور انیاب کے درمیان میں) نکل آئے ہوں۔