ریگ ماہی

( ریگِ ماہی )
{ رے + گے + ما + ہی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ریت کی مچھلی، گرگٹ کی قسم کا ایک جانور جو ریگستانوں میں پایا جاتا ہے، بھربھرا، سقنقور۔
  • lit. "sand-fish";  the skink