ریلوے اسٹیشن

( ریلْوے اِسْٹَیشن )
{ ریل (ی مجہول) + وے + اِس + ٹے + شَن }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - وہ جگہ جہاں ریل گاڑیاں آکے رکتی ہیں اور جاتی ہیں، ریل گھر۔
  • railway station