ریلوے کراسنگ

( ریلْوے کَراسِنْگ )
{ ریل (ی مجہول) + وے + کَرا + سِنگ (نون مغنونہ) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ریلوے لائن کو قطع کرنے کی جگہ، وہ مقام جہاں سڑک ریلوے لائن پر سے گزرتی ہے۔
  • railway crossing