رانگ کا میل

( رانْگ کا مَیل )
{ رانْگ (نون مغنونہ) + کا + مَیل (ی لین) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چرک قلعی، اس کو دھو کر کام میں لانے سے زخم میں بھر جاتے ہیں آنکھ میں لگانے سے اس کے پھوڑے کو نفع پہنچاتی ہے قوت بینائی بڑھ جاتی ہے۔