راہن

( راہِن )
{ را + ہِن }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - قرض کی ضمانت میں اپنی چیز کسی کے پاس گروی رکھنے والا شخص، گرو رکھنے والا۔
  • pledger
  • pawner