راہو

( راہُو )
{ را + ہُو }
( ہندی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نجوم) پکڑنے والا، ایک منحوس ستارے کا نام، ذنب، کہا جاتا ہے کہ یہ منحوس ستارہ چاند سورج کو نگل جاتا ہے جسے گرہن کہا جاتا ہے، روکھ، فرضی ستارہ۔
  • (Myth) Name of a Daitya or demon who is supposed t seize the sun and moon and thus causes eclipses