دھات کاری

( دھات کاری )
{ دھات + کا + ری }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ علم اور فن جس کی بدولت چٹانوں اور زیرزمین تہوں سے دھاتیں حاصل کر کے ان کو صاف کرنے کے بعد اشیاء میں تبدیل کیا جاتا ہے۔