دھات کا کام

( دھات کا کام )
{ دھات + کا + کام }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دھاتوں سے مختلف اشیاء بنانے کا کام۔