دھکا سٹارٹ

( دَھکّا سِٹارْٹ )
{ دَھک + کا + سِٹارْٹ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ایسی گاڑی جس کا انجن چالو کرنے کے لئے اسے دھکا دینے کی ضرورت پڑے۔