داخل نامہ

( داخِل نامَہ )
{ دا + خِل + نا + مَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ اقرارنامہ جس میں ملکیت دوسرے کے نام درج ہو، انتقال کی دستاویز۔
  • A warrant or deed of possession;  a conveyance