داخلہ فارم

( داخِلَہ فارْم )
{ دا + خِلَہ + فارْم }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کسی تربیتی یا تعلیمی ادارے وغیرہ میں داخلہ لینے یا امتحان میں شریک ہونے کی مقررہ و مطبوعہ درخواست۔