دارالاقامت

( دارُالْاِقامَت )
{ دا + رُل (ا غیر ملفوظ) + اِقا + مَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - قیام کرنے کی جگہ، ٹھہرنے کی جگہ، وہ جگہ جہاں رہائش اور خوردونوش کا انتظام ہو، بورڈنگ ہاؤس۔