دارالحقیقت

( دارُالْحَقِیقَت )
{ دا + رُل (ا غیر ملفوظ) + حَقی + قَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - سچائی کی جگہ، مراد وہ جگہ جہاں خدا کا ذکر ہو، خدا کا گھر۔