دارالحکومت

( دارُالْحُکُومَت )
{ دا + رُل (ا غیر ملفوظ) + حُکُو + مَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - وہ جگہ جہاں حکومت یا فرماں روا کے عمال اور دفاتر ہوں دارالسلطنت، پایہ تخت، حکومت کا صدر مقام، دارالخِلافہ۔