دارالمساکین

( دارُالْمَساکِین )
{ دا + رُل (ا غیر ملفوظ) + مَسا + کِین }
( عربی )

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - محتاج خانہ، مسکینوں کے رہنے کی جگہ۔