١ - گڑھا جو پانی کے لئے کھودا جائے، نشیبی زمین جہاں پانی کھڑا ہو، پانی کا تالاب جو جہاز میں بنا ہوا، پیپا جس میں جہاز میں پانی رکھتے ہیں، کشتی میں وہ جگہ جہاں تختوں کے درزوں سے آ کر گندہ پانی جمع ہوتا ہے۔
a hole dug for water; tank; a water-tank (in a ship)