ڈیوٹ

( ڈِیوَٹ )
{ ڈی + وَٹ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دیوا (چراغ) رکھنے کا اڈا جو لکڑی یا پیتل وغیرہ کا دو تین فٹ اونچا ہوا ہوتا ہے، چراغ دان، شمع دان۔
صفت ذاتی
١ - بے وقوف، احمق