پویڈش

( پُویَڈَش )
{ پُو + یَڈَش }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بھوج پتر کی جنس سے ایک درخت جس کی چھال جنگلی لوگ کھاتے ہیں نیز پانی کے گھڑے پر اس کی مضبوطی کے لئے باندھ دیتے ہیں۔