پونڈرک

( پَونْڈْرَک )
{ پَونْڈ (واؤ لین، نون مغنونہ) + رَک }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا بیلا گنا، موروثی طور پر گڑ بنانے والی ایک ملی جلی ذات کا نام۔