پونڈل

( پَونْڈَل )
{ پَوں (واؤ لین) + ڈَل }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پونڈ سے منسوب، وزن وغیرہ کے ایک پیمانے سے منسوب۔