پونڑا

( پُونْڑا )
{ پُوں + ڑا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سبز ٹہنی، چھڑی یا کوئی سبز ڈال، پولا، گچھا، مٹھا وغیرہ۔