ڈانس ہال

( ڈانْس ہال )
{ ڈانْس (نون مغنونہ) + ہال }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - رقص کرنے کی مخصوص جگہ، وہ ہال جہاں رقص کیا جاتا ہے۔
  • dance-hall