ڈبل بیس

( ڈَبَل بَیس )
{ ڈَبَل + بَیس (ی لین) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (موسیقی) مغربی سازوں میں سے ایک ساز جس میں مرکز میں سروں کی تختی دائیں بائیں ہارمونیم جیسے دباؤ کی تھیلیاں ہوتی ہیں، ایک قسم کا باجا۔