راچھس مزاج

( راچَّھس مِزاج )
{ راچھ + چَھس + مِزاج }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - شیطان صفت، شریر، فتنہ انگیز، عموماً ہاتھی کے لئے مستعمل۔