ڈبل ڈیکربس

( ڈَبَل ڈِیکَربَس )
{ ڈَبَل + ڈی + کَر + بَس }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دو منزلہ بس، جس میں زیادہ مسافر بیٹھ سکتے ہیں۔
  • double-decker bus