رادع

( رادِع )
{ را + دِع (کسرہ د مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (طب) مادے کو ہٹانے اور روکنے والا، لوٹانے والا، اباڑ پیدا کرنے والا، مانع، باز رکھنے والا۔