راسو

( راسو )
{ را + سو (واؤ مجہول) }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ہندو) وہ سوانح عمری یا تصنیف جس میں کسی راجا کی بہادری یا جنگی کارناموں کا ذکر کیا گیا ہو، رزمیہ تصنیف۔