راسی خلیہ

( راسی خَلْیَہ )
{ را + سی + خَل + یَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پودوں میں سرے یا چوٹی کا خلیہ جس سے تمام بافتیں یا رگیں پیدا ہوتی ہیں۔