افراط زر

( اِفْراطِ زَر )
{ اِف + را + طے + زَر }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (معاشیات) محفوظ سونے سے زیادہ سکّوں یا نوٹوں کا اجراء جس سے روپیہ کی قدرو قیمت گھٹ جاتی اور اشیا کی قیمتیں بڑھ جاتی ہیں۔