سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
اعلی مقامات المعرفۃ
(
اَعْلٰی مَقاماتِ الْمَعْرِفَۃ
)
{ اَع + لا + مَقا + ما + تِل (ا غیر ملفوظ) + مَع + رِفَۃ }
(
عربی
)
تفصیلات
معانی
اسم مجرد
١ - (تصوف)، حالت تمکین اور یہی مقام امامت ہے اس مقام پر جب سالک فائز ہوتا ہے تو اس کو اما العارفین کے لقب سے ملقب کرتے ہیں۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر