اعلی علیین

( اَعْلٰی عِلِّیِّین )
{ اَع (ا بشکل ی) + لا + عِلِی + لِی + یِین }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بہشت کا سب سے اونچا درجہ، فردوس بریں کا سب سے اعلٰی مقام اسفل السافلین کی ضد۔