اعلی مقامات التقوی

( اَعْلٰی مَقاماتِ التَّقْویٰ )
{ اَع + لا + مَقا + ما + تِت (ا ل غیر ملفوظ) + تَق + وا }
( عربی )

تفصیلات


اسم مجرد
١ - (تصوف) وہ مقام جہاں سالک کا ظاہر با شریعت آراستہ اور باطن باطریقت پیراستہ ہو یہی مقام امامت کمالیہ کا ہے جو جامع ہے علمیہ و علمیہ دونوں کو اسی مقام سے سالک جو کچھ کرتا ہے حق کے ارادے سے کرتا ہے۔