ارنی گو

( اَرِنی گو )
{ اَرِنی + گو(و مجہول) }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (لفظاً) کہنے والا، (مراد) حضرت موسٰی کلیم اللہ جنہوں نے طور پر خدا سے اُس کا جمال دیکھنے کی درخواست میں 'ارنی' کہا تھا۔