انعکاس شعاع

( اِنْعِکاسِ شُعاع )
{ اِن + عِکا + سے + شُعاع }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طبیعات) روشن جسم کی شعاع کا جسم شفاف پر گر کر اور اس سے منعکس ہو کر دوسرے جسم کثیف پر گرنا۔