انقلاب پسند

( اِنْقِلاب پَسَنْد )
{ اِن + قِلاب + پَسَنْد }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (سیاست) ناپسندیدہ حکمران یا سیاسی نظام میں تبدیلی کے خواہشمند گروہ کا شخص، بنیادی تعمیر نو چاہنے والی جماعت سے تعلق رکھنے والا فرد۔