انعطاف شعاع

( اِنْعِطاف شُعاع )
{ اِن + عِطا + فے + شُعاع }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (طبعیات) روشنی کی شعاع کے ایک شفاف واسطے سے نکل کر دوسرے شفاف واسطے میں داخل ہونے کا عمل (جس سے اس کی سمت بدل جاتی ہے)۔