انسان پرستی

( اِنْسان پَرَسْتی )
{ اِن + سان + پَرَس + تی }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - انسانوں سے محبت کرنے کی حالت یا کیفیت، انسانوں سے پیار کرنا۔