انسان دوست

( اِنْسان دوسْت )
{ اِن + سان + دوسْت (و مجہول) }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - انسانوں سے ہمدردی کرنے والا، انسانی فلاح و بہبود کی دھن رکھنے والا۔
٢ - تاریک، سیاہ، دھواں دھار۔