اندر خانہ

( اَنْدَر خانَہ )
{ اَن + دَر + خا + نَہ }
( فارسی )

تفصیلات


متعلق فعل
١ - (لفظاً) گھر میں، (مراداً) چھپ کر، پوشیدہ طور پر، لوگوں کی نگاہوں سے بچ کر۔