انتقال نامہ

( اِنْتِقال نامَہ )
{ اِن + تِقال + نا + مَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ دستاویز جو جائداد کی منتقلی کے لیے لکھی جائے۔
  • deed of transfer or conveyance