انجیر

( اَنْجِیر )
{ اَن + جِیر }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گولر کی شکل کا اور اس سے قدرے بڑا ایک سفید سرخ یا سیاہ رنگ کا میٹھا پھل (جس کے اندر چھوٹے چھوٹے سینکڑوں بیج ہوتے ہیں، اس کا درخت بغیر پھولے ہوئے پھل دیتا ہے) نیز اس پھل کا پودا۔
  • the fig. Ficus carica