انتشار نور

( اِنْتِشارِ نُور )
{ اِن + تِشا + رے + نُور }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - مرکب روشنی کا مفرد اجزا میں تقسیم ہو جانا (جیسے منشور مثلثی میں سے سفید روشنی کی کرن سات رنگوں میں ظاہر ہوتی ہے)۔